اہم خبریں

بم دھمکی آمیز ای میل کے بعد حیدرآباد پولیس کے حفاظتی انتظامات سخت، عوام سے افواہوں پر یقین نہ کرنے کمشیر مہیش  بھگوت کی اپیل

حیدرآباد ۲۲ نومبر (پی ایم أئی): شہر کے بعض مقامات پر ممکنہ بم حملوں کی دھمکی سے متعلق ایک ای میل موصول ہونے کے بعد حیدرآباد سٹی پولیس نے شہر بھر میں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔ پولیس کمشنر نے مزید پڑھیں