حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ ہندوستانیوں کے لیے خدا کا ایک انمول تحفہ وزیر اعلیٰ چندرا شیکھر راؤ
حیدرآباد 25/ جنوری ۔۔ حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ ہندوستانیوں کے لیے خدا کا ایک انمول تحفہ ہیں۔ ان کے در پر ہر ضرورت مند کی ضرورت پوری ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر اعلیٰ کلواکنٹلا چندرا مزید پڑھیں