حیدرآباد ۱۰ نو مبر(پی ایم آ ئی)حلقے اسمبلی یا قوت پورہ سے مجلس کے امید وار جعفر حسین معراج ’انچارج یا سر عر فات نےآج محتلف علاقوں میں پیدل دورہ کر تے ہوئےعوام سے ملا قات کی۔جعفر حسین معراج جو حلقے اسمبلی نا مپلی سے دو مر تبہ مجلس کی نمائند گی کر چکے ہیںتعارف کے محتاج نہیں ۔انکی گھر گھر مہم کے دوران عوام کا جذبا تی تعاون حا صل رہا’چار مینار ایم آر او آفس کے اطراف و اکناف علاقہ جات کی انتخابت مہم کا میاب دیکھی گئی۔دبیر پورہ بلدی ،ڈیوثزن کے کار پو ریٹر علمدار والا جا ہے کے علا وہ مجلس کے سر گر م کار کن اس دورہ میں شا مل تھے۔(پی ایم آئی)
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج
New controversies over temple-mosque, some people trying to become leaders of Hindus. Mohan Bhagwat