بالی ووڈ فلم ’’ٹوٹل دھمال ‘‘ کی ریلیز موخر کردی گئی ہے۔ رواں ماہ ریلیز ہونے والی ’’ ٹوٹل دھمال ‘‘ کی تاریخ دو ماہ آگے بڑھادی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اب یہ فلم فروری 2019 میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ دھمال سیریز کی تیسری فلم ٹوٹل دھمال کامیڈی فلم ہے جس میں اداکار جاوید جعفری، رتیش دیشمکھ، ارشد وارثی نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔ اس سیریز کی فلم میں مادھوری دکشت، اجئے دیوگن، انیل کپور، بومن ایرانی اور سنجے مشرا پہلی مرتبہ کام کررہے ہیں۔
تلنگانہ میں کانگریس کو اقتدارپر واپس لانے میں مسلمانوں کا اہم رول: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی
تلنگانہ اسپائس کچن رسٹورنٹ جوبلی ہلز میں زور دار دھماکہ
حائیڈرا نے دوبارہ انہدامی کارروائیوں کا کردیا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی نے فوج کے جوانوں کے منائی دیوا لی۔
مجلس مہاراشٹرا اسمبلی کے انتخابی میدان میں، 16 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔