یوگی اورمایاوتی کےانتخابی مہم میں حصہ لینے پرپابندی اترپردیش کے موجودہ وزیراعلی پر72 اورسابق وزیراعلی پر48 گھنٹےکےلئےانتخابی مہم میں حصہ لینےپرالیکشن کمیشن نے پابندی عائد کردی ہے۔
صہیونی ایجنڈے کے معاون ڈونلڈ ٹرمپ’ سنسنی خیز انکشافات ’ شام کے مقبوضہ علاقے گولان ہائٹس پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کر امریکہ نے نوآبادیاتی نظام کی بنیاد رکھ دی