حیدرآباد: ( پی ایم آئی) سائبر آباد پولیس نے بیرون ملک سے واپس آنے والوں 828 لوگوں کے پاسپورٹ ضبط کرلیے ہیں جنہوں نے 14 روز تک پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے۔یکم مارچ سے 3،635 غیر ملکی واپس آنے والوں میں سے پولیس نے 2،264 افراد کے ٹھکانے کی نشاندہی کی گئی ہے۔اب تک ضبط شدہ یہ 828 پاسپورٹ متعلقہ حکام کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ کمشنر کے ذریعہ 38 خلاف ورزی کے مقدمات اور 39 چھوٹی چھوٹی مقدمات درج ہیں جس کے تحت 77 افراد نے سنگروی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔علاوہ ازیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کی گئی ہے، اور 177 دو پہیوں کی گاڑی، 23 تین پہیوں کی گاڑی اور 31 چار پہیوں کی گاڑی کو ضبط کیا گیا ہے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج