نئی دہلی، 24مارچ- وزیر اعظم نریندر مودی نے ’جنتا کرفیو‘ کو کامیاب بنانے پر ہم وطنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ گھر میں رہ کر ہی کرونا جیسی مہلک وباسے لڑسکتے ہیں اور یہی اس کے سدباب کا واحد راستہ بھی ہے۔
مسٹر مودی نے یہاں اپنے خطاب میں لوگوں سے الگ تھلگ رہنے کی اپیل کرتے ہوئے آج رات بارہ بجے سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر شہری یہاں تک کہ وزیر اعظم کوبھی الگ تھلگ رہنا ہے۔ اگر ہم لاپروائی برتتے ہیں تو بہت بڑے نقصان سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج