اسلام آباد ، 22 ڈسمبر – پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے خبررساں ادارہ روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دنوں ملکی ویزا پالیسی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پچپن ممالک کے شہریوں کے لیے پاکستان میں بغیر ویزے سفر کی سہولت زیر غور ہے۔ ان میں زیادہ تر یورپی ممالک شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اسی ماہ پرتگال نے سیاحت کے لیے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا ہے۔ فرانس نے بھی پاکستان کے حوالے سے سفری ہدایات میں نرمی کی ہے۔ پاکستانی وزیر برائے انفارمیشن نے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج