اپوزیشن جماعتوں کی زبردست ہنگانہ آرائی کے سبب ایوان کے کاروائی ملتوی کردی گئ۔چونکہ۔ مختلف مسائل پر راجیہ سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اپوزیشن پارٹیوں کانگریس، ، اے آئی اے ڈی ایم کے ، وائی ایس آر کانگریس اور تلگودیشم پارٹی کی طرف سے شوروغل کے درمیان ایوان میں کوئی کام کاج نہیں ہو سکا اور کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کرنا کرنا ٖڑا۔پڑا۔کاروائی کےآغازکے ساتھ ہی ضروری دستاویز ایوان کی میز پر رکھے جانے کے بعداے آئی اے ڈی ایم کے ، تیلگودیشم پارٹی اور وائی ایس آر کانگریس کے رکن ایوان کے بیچوں بیچ پہنچ کر کاویری آبی تنازعہ اور آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے کے مطالبات پرکےساتھ پلے کار؛ اٹھائے نعرے بازی شروع کردی گئی ۔ اسی دوران کانگریس کے ارکان بھی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ رافیل سودے کی جانچ کے مطالبات پر نعرے بازی کرنے لگے۔جواب میںبی جے پی کے ارکان نے کانگریس صدر راہل گاندھی سے معافی مانگنے کے سلسلے میں تختیاں لہراتے ہوئے اپنی سیٹ سے آگے بڑھ گئے۔ اس کے جواب میں کانگریس کے رکن بھی ایوان کے وسط میں آ گئے۔
ہندوستان میں ایچ ایم پی وی کے 9 کیس
تروپتی مندر کے احاطے میں بھگدڑ، چار عقیدت مندوں کی موت، کئی زخمی،وزیراعلیٰ نے دکھ کا کیااظہار
دہلی انتخابات: ، جیل میں بند شفاء الرحمٰن اوکھلا سیٹ سے مجلس اتحادالمسلمین کے امید وار
ہندوستان میں کو ن سی ریاست میں ایم بی بی ایس کی سب سے زیادہ سیٹیں؟
: 200 کلو سے زائد وزنی بم اور میزائل اسرائیل کو دے گا امریکہ، 8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ