این پی آر کی مدافعت’تمام ریاستوں نے این پی آر کو منظوری دی تھی لیکن اب اچانک بعض نے یو ٹرن لیا ‘سیاسی مقصد پر مبنی’مودی
حکومت نے ملک بھر میں قومی شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کی تیاری کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔