وقارآباد ۲۲ جولائی۔تلنگانہ کے وقارآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب موسی ندی کے برج پر ریلوے کے 12 ملازمین پینٹنگ کے کام میں مصروف تھے ۔
تلنگانہ کے وقارآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثہ میں تین افراد کے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب موسی ندی کے برج پر ریلوے کے 12 ملازمین پینٹنگ کے کام میں مصروف تھے ۔
اس دوران اچانک حیدرآباد سے وقارآباد کی طرف آنے والی ٹرین کے انجن نے چند ملازمین کو ٹکر دے دی جس میں تین ملازمین ہلاک ہوگئے جن کی شناخت 34 سالہ نوین، 22 سالہ شمشیر علی اور 58 سالہ پرتاب ریڈی کی حیثیت سے ہوئی ہے ریلوے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج