سا بق رکن اسمبلی آنجہا نی وینکٹ رمنا ریڈی (دمنا) کو بنڈی سنجے کا خراج عقیدت

حیدرآباد ۹،ڈسمبر (پی ایم آئی)تلنگانہ اسٹیٹ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کمار رکن پارلیمنٹ نےمٹ پلی کے سا بق رکن اسمبلی آنجہا نی وینکٹ رمنا ریڈی (دمنا)کے پور ٹریٹ پر پھول ما لا چڑھا ئی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔بنڈی سنجے نے کہا کے آنجہا نی وینکٹ رمنا ریڈی (دمنا) نےمیٹ پلی (اب کوروٹلا) حلقہ کی ترقی کے لئے کا فی کام کیا جسے فراش موش نہیں کیا جا سکتا۔بنڈی سنجے کما ر نے کوروٹلا حلقہ میں پدایاترا کی ۔اس دوران انہیں عوامی تا ئید حا صل ہو رہی ہے۔(پریس میڈیا آف انڈیا )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں