لکھنؤ/دہلی:29جنوری– الیکشن کمیشن نے اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں مجوزہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر 10فروری تا 7مارچ تک ٹی وی چینلوں پر براڈ کاسٹ کئے جارہے’ایگزٹ پول‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔
اترپردیش میں اسمبلی انتخابات سات مراحل میں 10فروری تا 07تک منعقد ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ ہفتہ کو جاری حکم نامہ کے مطابق پرنٹ اور الکٹرانک میڈیا کے مختلف ذرائع میں ووٹ کر کے لوٹ رہے رائے دہندگان کے ردعمل کی بنیاد پر کئے جانے والے انتخابی سروے(ایگزٹ پول) کی ترسیل/اشاعت پر 10فروری کو صبح 7بجے سے 7مارچ شامل 6:30بجے تک پابندی رہے گی۔
کمیشن نے تاکید کی ہے کہ ہدایت کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن ضابطہ کے تحت 02سالوں کی سزا اور جرمانے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر اترپردیش کے چیف الیکشن افسر اجئے شکلا نے ریاست میں اس ضمن میں ہدایت جاری کی ہے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج