انجمن مسلم دانشواران عثمانین حیدرآباد( تلنگانہ) کی جانب سے بروز پیر 15 نومبر شب 7 بجے بمقام:ثناء ٹاور ،پانی کی ٹانکی،مغل پورہ ،حیدرآباد میں ایک مشاورتی اجلاس بضمن یوم صحافت کے موقع پر منعقد کیا جارہا ہے،جس کی صدارت ممتاز ادیب و نقاد و صحافی و ماہر تعلیم ڈاکٹر م۔ق۔سلیم صدر شعبہ ٔ اردو شاداں کالج کریں گے، اس اجلاس میں ڈاکٹر علی بازہر مدیر ماہنامہ تلنگانہ (اُردو)، صدر انجمن یوٹیوب چینلس و ویب پورٹلس و ایم ڈی دکن نیوز چینل جناب سید خیرات علی، نوجوان صحافی و ایچ ایس ون نیوز چینل ایم ڈی محمد حامد اللہ شریف، مولانا مقصود یمانی ایڈیٹر الہلال میڈیا ڈاٹ کام، نو جوان صحافی احمد حسین شرکت کریں گے۔آپ تمام حضرات سے شرکت کی گذارش ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر9848861006اور فون نمبر 9959736502معتمد نشر و اشاعت محمد عبد الملک سے رابط کرسکتےہیں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج