روشنیوں کا تہوار دیوالی آج پورے ملک میں جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے۔ اِس موقع پر گھروں، مندروں اور دیگر عوامی مقامات پر چراغاں کیا جاتا ہے۔ دیوالی کے موقع پر دھن کی دیوی لکشمی کی پوجا کی جاتی ہے۔اِس موقع پر صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج