ٹی آر ایس رکن کونسل کے کویتا نے کہا کہ لڑکیوں کے خلاف تشدد کو کم کرنے کے لئے قوانین کا صحیح طور پر نفاذ کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ کی جانب سے منعقدہ سنگامترا پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں اور خواتین سے چھیڑخانی کے واقعات کوروکنے کیلئے شی ٹیمیں ریاست کے تمام اضلاع میں سرگرم ہیں۔ چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو کی جانب سے تین سال پہلے شروع کردہ شی ٹیموں کی دیگر ریاستوں نے تقلید کی ہے ۔ تلنگانہ میں خواتین کو 33فیصد ریزرویشن دیاجارہا ہے ۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج