حیدرآباد: (پی ایم آئی) ریاستی بے جے پی کی صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے تمام مسلم برادری کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔ ڈاکٹر کے لکشمن آج شام بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ترجمان فراست علی باقری کی قیام گاہ پر عید کی مبارکباد دینے کیلئے پہنچے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے پارٹی کے قائدین نجف علی شوکت، مرزا عقلیل افندی کے علاوہ مولانا شانِ حیدر زیدی بھی اس تقریب میں موجودتھے۔ بلغگیر ہوتے ہوئے عید کی مبارکباد دی۔ اس کے علاوہ دیگر مسلم نوجوانوں کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے سینئر ایڈوکیٹ ایم ستیہ’ سنتوش کمار اگر وال ’ سردار اندر پال سنگھ’ پردیہ جیسوال’ ہمایون جعفری اور دوسروں سے بھی ملاقات کی۔ ڈاکٹر لکشمن کی جانب سے پرانے شہر کو عید کی مبارکباد دینے کے عمل کو مسلم نوجوانوں نے خوب سراہا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج