وزیر اعظم کی لوگوں سے ٹیکے لگوانے، احتیاط برتنے اور محفوظ رہنے کی اپیل، انہوں نے دوائی بھی، کڑائی بھی کے منتر کا اعادہ کیا
کور ونا کے خلاف جنگ میں، “خوف ” نہیں بلکہ “تحفظ، احتیاط، ادویات اور مراقبہ” ہی ہمیں اس بحران سے نکالے گا ۔مختار عباس نقوی
ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کی خبر یں ؟2 مئی کے بعد کسی بھی وقت اعلان ہوسکتا ہے ! 2 مئی سے قبل بھی کیا جاسکتا ہے
کروانا نے دنیا بھر میں30لاکھ 72ہزار سے زائد افراد کو نگل لیا’’ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر14 کروڑ47 لاکھ ہوگئی ہے