حیدرآباد 4جون (پی ایم آئی) حیدرآباد لوک سبھا سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار اسد الدین اویسی نے لگاتار پانچویں بار کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کو 3.38 لاکھ ووٹوں سے شکست فاش دی ہے۔ حیدرآباد سیٹ سے بی جے پی امیدوار کے طور پر مادھوی لتا کے میدان میں اترنے پر مقابلہ دلچسپ ہوگیا تھا لیکن علاقے کے لوگوں نے اویسی کو ووٹ دیا۔ اسد الدین اویسی نے پہلی بار 2004 میں الیکشن لڑا تھا اور ایک لاکھ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے 2009، 2014 اور 2019 کے انتخابات بھی کامیابی حاصل کی۔ اس بار انہوں نے پانچویں بار الیکشن لڑا اور ایک بار پھر بڑی جیت درج کی۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج