مشرق وسطی میں بڑھتے ہوئے زمینی و سیاسی تنازعہ اور روس یوکرین جنگ کا شاخسانہ
مبئی: سونے کی قیمت تاریخی طور پر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی بازار میں تیزی کے پیش نظر ہندوستان کے ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر جمعہ کو 5 جون کی ڈلیوری کے لیے سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام ہو گئی۔ وہیں، بین الاقوامی بازار میں اس کی قیمت 2395.29 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک بھر کے اہم شہروں میں خوردہ سونے کی قیمت میں کچھ تبدیلی درج کی گئی ہے۔ دہلی میں 24 قراط سونے کی قیمت 72380 روپے فی 10 گرام، ممبئی میں 72230 روپے فی 10 گرام، چنئی میں سب سے زیادہ 73370 روپے فی 10 گرام، جبکہ بنگلورو اور کولکاتا میں 72230 روپے فی 10 گرام ہے۔
بین الاقوامی بازار میں سونے قیمتوں میں لگاتار اضافہ جاری ہے۔ مشرق وسطی میں بڑھتے ہوئے زمینی و سیاسی تنازعہ اور روس یوکرین جنگ کے درمیان دنیا کے اہم ممالک اس قیمتی زرد دھات کی بڑے پیمانے پر خریداری کر رہے ہیں۔ اسے ایک محفوظ سرمایہ کاری قرار دیا جا رہا ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج