نئی دہلی :۱۰ مارچ (پی ایم آئی)صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نےآئندہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پر کئی سوال اٹھائے ہیں۔اسد اویسی نےارون گوئل کے استعفیٰ پربراہ راست مر کزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کے یہ بہت حیرت کی بات ہے کہ جب الیکشن کمیشن آف انڈیا 13 مارچ کے بعد کسی بھی دن شیڈول کا اعلان کرنے والا ہے اور اس سے ٹھیک پہلے الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔بیرسٹر اویسی نےکہا کہ میں نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ حکومت سپریم کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری کے طریق کار تبدیل کرنا چاہتی ہے ۔انہوں نےکہا کےحکومت کو ارون گوئل کی استعفیٰ کی وجہ بتا نا چاہئے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج