دلّی سے تین اور سکم سے ایک راجیہ سبھا سیٹ کیلئے انتخابات کی نوٹیفکیشن آج جاری کردی گئی ہے۔ پرچہ نامزدگی اس مہینے کی 9 تاریخ تک جمع کرائے جائیں گے اور 19 جنوری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ، سشیل کمار گپتا اور نرین داس گپتا کا مدت کار اس ماہ ختم ہو رہا ہے۔ سکم ڈیموکریٹک فرنٹ کے Hishey Lachungpa کا مدت کار اگلے مہینے ختم ہو رہا ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج