دہلی، 22 نومبر (پی ایم آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے عالمی دہشت گرد گروپ آئی ایس آئی ایس کے جبل پور ماڈیول کے ارکان کے ذریعہ رچی گئی پرتشدد سازش سے متعلق کیس میں گرفتار چار افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے،NIA کے ایک ترجمان نے کہا کہ اس سازش کا تعلق اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ سیریا (ISIS) کی کوششوں سے ہے، جسے اسلامک اسٹیٹ بھی کہا جاتا ہے، آآن گراؤنڈ دعوہ پروگراموںاور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے مسلمان نوجوانوں کو بنیاد پرست بنانے کی کوششوں سے متعلق ہے۔این آئی اے نے تین ملزمان سید معمور علی، محمد عادل خان اور محمد شاہد کو مئی میں انڈین پینل کوڈ اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کیا تھا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج