نئی دہلی:۱۲ نو مبر (پی ایم آ ئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں کانگریس صدر کھڑگے نے کہا، ’’میری اور کانگریس پارٹی کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کی طرف سے میں آپ کو دیوالی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ روشنیوں کا یہ منفرد تہوار آپ کی زندگیوں میں خوشی، امن اور خوشحالی لائے۔‘‘
انہوں نے کہا ’’ہماری ایک ہی خواہش ہے کہ معاشرے میں محبت، بھائی چارہ، ہم آہنگی قائم رہے، ہم سب ناانصافی، جہالت اور امتیاز کے خلاف لڑتے رہیں اور امید کے چراغ جلتے رہیں۔‘‘
لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا، ’’سب کو دیوالی مبارک ہو۔ جھوٹ، ناانصافی اور نفرت کے اندھیرے دور ہوں۔ ہمارا ہندوستان سچائی، انصاف اور محبت سے منور ہو۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج