وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کو آج اُن کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

11-9-2023
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کو آج اُن کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ مولانا آزاد ایک سرکردہ اسکالر اور جد و جہدِ آزادی کے ایک ستون تھے اور تعلیم کے تئیں اُن کا عزم قابلِ تعریف تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جدید بھارت کی تعمیر میں مولانا آزاد کی کوششوں سے کئی لوگوں کو رہنمائی ملتی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں