حیدرآباد ، 10نومبر:(پریس میڈیا آف انڈیا) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے چندرائن گٹہ سے مجلس نتخابی امیدوار اکبر الدین اویسی کے ساتھ جمعہ کوگھر گھر مہم میں حصہ لیا۔’آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنے بھائی اور چندریان گٹہ سے اسمبلی انتخابات کے امیدوار اکبر الدین اویسی کے ساتھ جمعہ کو حیدرآباد میں گھر گھر مہم میں حصہ لیا۔جگہ جگہ مرد و خواتین رائے دہندوں نےان دونوں بھائیوں کا والہا نہ استقبا ل کیا او گلپو شی بھ کی۔
تلنگانہ میں 30 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے اکبرالدین اویسی نے کہا کہ وہ چندرائن گٹہ پر بھاری اکثریت سےکا میاب ہو نگے۔ ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اے آئی ایم آئی ایم چندریان گٹہ حلقہ میں ترقیاتی سرگرمیوں اور پروجیکٹوں میں شامل رہی ہے(پی ایم آئی)
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج