آج دنیا بھر میں عالمی یوم اردو کا اہتمام’’علا مہ اقبا ل کو خر ا ج عقدت

آج دنیا بھر میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877 ۔ وفات 21 اپریل 1938) کے یوم پیدائش کے موقع پر دنیا بھر میں عالمی یوم اردو
منایا جارہا ہے۔ ہندوستان کی دیگر زبانوں کے مقابلہ میں اردو کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ ملک کے تقریباً ہر کونے میں بولی جاتی ہے اور اس کے جاننے والے دنیا کے کئی ممالک میں آباد ہیں۔
عالمی یوم اردو ہر سال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اردو پاکستان کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان میں اردو شیڈول زبان میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ ہندوستان میں بڑے پیمانے پر دہلی میں واقع آل انڈیا اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن 9 نومبر کو عالمی یوم اردو مناتی ہے۔ جس کے تحت ایک سالانہ مجلہ بھی شائع کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں