حیدرآباد7اکتوبر(پی ایم آئی) د یر آئے درست آئے کہاوت کسی حد تک ٹھیک لگتی ہے وہ اس لئے کے شیعہ برادری کا سیا سی شعور بیدار ہوا ہے۔آنے والے انتخا بات کے پیش نظرشیعہ برادری کے دانشوروں و تعلیم یا فتہ نوجوانوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کسی بھی سیا سی جمات کے قائدین یا رکن کو مدعو نہیں کیا گیایہاں تک کے میڈیاکو بھی دور رکھا گیا۔اجلاس میں سر کاری سطح شیعہ قوم سے جاری نا انصا فیوں کا جائزہ لیا گیا۔اور قوم کے سیاسی استحصال پر نا راض گی جتائی۔اس دوران ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے اور جو موجود وہیں ہیں انکے نام خارج کروانے پر زور دیا گیا۔خاص طور پر وہ جو انتقال کر گئے ہیں یا پھرمستقل طور پر نقل مقام کر چکے ہیں ۔مو جو دہ سیا سی قائدین کےحکمت عملی کو نا پسند کیا گیا۔بزرگ افراد کا کہنا تھا حیدرآباد میں پرانے شہر کے حلقہ جات کی درجہ بندی کے موقع پرہماری ووٹ بنک کی طاقت کو منصو بہ بند ی کے ذریعہ بکھیر دیا گیا ہے۔آئندہ ہو نے والی لوک سبھا اور اسمبلی حلقہ جات کی از سر نو حلقہ بندی کے موقع کا میاب نمائندگی کے ذریعہ ووٹ بنک کی طا قت کو مزید تقسیم سے بچانے کی ضرورت ہے۔آنے والے چناؤ میں اپنے ووٹ کا صیح استعمال نا گزیر ہےبتا یا جا تا ہے کے15 اکتوبر کو ایک اور اجلاس ہو سکتا ہے۔(پی ایم آئی)
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج