حیدرآباد۔11ستمبر (پی ایم آئی)مسلم راشٹریہ منچ ملک کی یکجہتی، سا لمیت کے پیغام کے ساتھ سر گرم ہوچکی ہے۔ایم آر ایم کے روح رواں شری اندریش کمار کےقیادت میں لوگوں کو جوڑنے کا کام جاری ہے۔اندریش کمار نےواضح کیا کےمنچ ملک کو فسادات سے پاک، اچھوت سے پاک، آلودگی سے پاک اور ہم آہنگی، خیر سگالی اور بھائی چارے کے ساتھ ہندوستان بنایا جائے گا۔اسی سلسلے میں یم آر ایم وآندھرا اور تلنگانہ میں بھی سر گرم ہو چکا ہے
۔گذشتہ ماہ اندریش کمار نے دونوں تلگو ریاستوں کا کا میاب دورہ کیا اس دوران انہوں نے مختلف اجلاس سے خطاب کیا۔ایم آر ایم کے نیدنل کنوینر ےلیاس احمد جو آندھرا اور تلنگانہ انچارج بھی ہیں بتا یا کےمنچ کو بنیادی سطح سے مزید مضبوط کرنے کے لئے سر گر میاں جاری ہیں۔
انہوں نے بتایا کےآندھرا میںمسلمانوں کی خاصی تعداد نے اند ریش جی سے ملاقات کی جن میںعلما’اور دانشور بھی شا مل ہیں۔اس موقع پر مسلم سماج کے جا نب سے کئے گئے سوالات کاتشفیع بخش جوابات دیتے ہوئے کہا کےمسلمانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر نےجامع پروگرام شروع کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسکول چھوڑنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ مسلم سماج میں ہےاملک میں بڑی تعداد میں مسلمان ہیں ےن میں صرف3 فیصد سے بھی کم گریجویٹ ہیں۔ ایسے لوگوں میں روزگار کا بھی مسئلہ ہے ۔
اندریش کمار نے سکندرآ باد میں ایک ملک، ایک قانون کیوں’ کے عنوان پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس کا ضرورت پر تفصلی روشنی ڈالی۔ےالیاس احمد نے بتایا کےریاست تلنگانہ میں بھی مسلما نوں نے ایم آر ایم کی رکنیت حاصل کے جن میں ڈاٹر متین احمد خاں’محتر مہ جہاں آرا’سید عا صم ایڈوکیٹ’اور محتر مہ نسرین سلطا نہ قا بل ذکر ہین۔متذکرہ بلا دونوں ریاستوں میں منعقدہ اجلا سوں میں ایم آر ایم کرناٹک کے کنوینر محمد عباس بھی شریک تھے۔(پی ایم آئی)
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج