حیدرآباد 6 مئی (پی ایم آئی) ڈی جی پی تلنگانہاسٹیٹ انجنی کمار آئی پی ایس نے کہا ہے کہ ریاست منی پور میں جاری فسادات کی وجہ سے تلنگانہ کے لوگوں کی مدد اور انھیں لانے کے لیے ایک خصوصی ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی پی سومتی انچارج کے طور پر کام کریںگی۔ مزید تفصیلات کے لیے 7901643283 یا dgp@tspolice.gov پر رابطہ کریں۔ ڈی جی پی نے مشورہ دیا کہ ان سے میل میں رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ تلنگانہ پولیس اس معاملے میں مناسب مدد فراہم کرنے کے لیے منی پور ریاستی پولیس کے ساتھرابطے میں ہے۔(پریس میڈیا آف انڈیا)
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج