پنجاب پولیس نے فوجداری الزامات میں مطلوب وارث پنجاب دے ڈبلیوپی ڈیکے کارندوں پر کل بھی اپنی کارروائی جاری رکھی اور ریاستمیں امن و امان میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے والے 112 افراد کو بھی احتیاطاً گرفتارکیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا امرت پال سنگھ فرار ہے اور اسے گرفتار کرنے کی کوششکی جارہی ہے۔پولیس کمشنر کی قیادت میں پنجاب پولیس اور مرکزی نیم فوجی فورسز نے پوریریاست میں فلیگ مارچ کیا۔ امن اور بھائی چارہ برقرار رکھنے کی خاطر شہریوں سے اپیلکرنے کےلئے ریاست کے تمام ضلعوں میں سول انتظامیہ اور پنجاب پولیس نے مشترکہ امن کمیٹیمیٹنگیں منعقد کیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ اگر کوئی شخص فرضی خبریں یا افواہیں پھیلاتاہوا، یا نفرت انگیز تقریر کرتا ہوا پایا گیا، تو اُس کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور