وزیراعظم نریندرمودی آج نئی دلی میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرلز صاحبان اور پولیس کے انسپکٹر جنرلزصاحبان کی آل انڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ تین روزہ کانفرنس Hybrid وسیلے سے منعقد کی جارہی ہے۔ البتہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظامعلاقوں کے DGP اور مرکزی مسلح پولیس فورس، نیز مرکزیپولیس تنظیموں کے سربراہان سمیت، تقریباً 100 مدعو شخصیتیں، کانفرنس کی جگہ موجودرہ کر اِس میں شرکت کر رہی ہیں۔ کانفرنس میں بہت سے معاملات پر بات چیت کی جائیگی،جن میں سائبر جرائم، پولیس کے کام کاج میں ٹیکنالوجی، دہشت گردی سے نمٹنے میں درپیشچیلنج، بائیں بازو کی دہشت گردی، صلاحیت سازی اور جیل اصلاحات جیسے معاملات شامل ہیں۔
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور