وزیراعظم نریندر مودی نے نئے بھرتی کئے اگنی ویروں کے ساتھ گفتگو کی ہے۔

نئی دہلی ۱۶ جنوری،(پی ایم آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئے بھرتی کئے گئے اگنی ویروںکے ساتھ ورچوئل وسیلے سے گفتگو کی۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی اس گفتگو میں حصہلیا۔ یہ اگنی ویر ملک کے مختلف حصوں سے ورچوئل وسیلے سے اس پروگرام میں شامل ہوئے۔پچھلے سال 14 جون کو اگنی پتھ اسکیم کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کے تحت فوج کی تینوںشاخیں چار سال کے لئے نوجوانوں کی بھرتی کررہی ہیں اور اس میں 25 فیصد اگنی ویروں کومزید 15 سال تک برقرار رکھنے کی گنجائش بھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں