جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ مرکز کے زیر انتظام پورے علاقے میں امن و امان ہے، البتہ پاکستان امن کو تہس نہس کرنا چاہتا ہے اور شورش پیدا کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اعانت والے دہشت گرد جموں و کشمیر میں دراندازی کی کوشش کر رہے تھے، لیکن سکیورٹی ایجنسیاں اور پاکستان کے ایسے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے انتہائی چوکسی برت رہی ہیں۔ DGP آج سرحدی ضلع پونچھ میں Loran کا ماڈل پولیس تھانے کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے، لیکن پولیس اور سکیورٹی ایجنسیاں ایسے کسی بھی واقعے کو ناکام بنانے کے لیے انتہائی الرٹ ہیں۔×
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور