وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے متعلقہ اداروں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کا صلاح مشورہ شروع کردیا ہے۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے صنعتوں کے رہنماؤں اوربنیادی ڈھانچے اور آب و ہوا کی تبدیلی کے شعبے کے ماہرین کے پہلے گروپ کے ساتھ2023 کے بجٹ سے پہلے کے صلاح مشورے کا آغاز کردیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے وزیر مملکت پنکجچودھری اور ڈاکٹر بھگوت کشن راؤ کارد، محکمۂ خزانہ کے سکریٹری ڈاکٹر ٹی وی سومناتھن،اعلیٰ اقتصادی مشیر ڈاکٹر اننت ناگیشورن نے بھی اس میٹنگ میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں