سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے پیر کو شرم الشیخ انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں سعودی عرب اور پاکستان کے تعاون کے پہلووں اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں۔
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور