پٹنہ۔ بہار کےسیا سی حلقوں سے اس وقت کی بڑی خبر آ رہی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کی پارٹی کو زبر دست جھٹکالگا ہےمجلس پارٹی کے چارار کان اسمبلی تیجسوی یادو کی قیادت والی راشٹریہ جنتا دل میں شامل ہوگئے ہیں۔ خود بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بھی اویسی کی پارٹی کے چار ایم ایل ایز کے شامل ہونے کی تصدیق کی ہے۔حالانکہ باقاعدگی سے شمولیت باقی ہے۔ اس پراسپیکر کی کاروائی باقی ہے۔
اس سے پہلے بدھ کی دوپہر اچانک تیجسوی یادو اسپیکر وجے سنہا کے کمرے میں پہنچے اور اے آئی ایم آئی ایم کے 4 ایم ایل اے سے ملاقات کی۔
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور