نئی دہلی — : مہاراشٹر میں سیاسی جنگ کی وجہ سے معاملہ کافی پیچیدا پوتا جارہا ہے۔ مہاراشٹر کے کیبینٹ وزیر ایکناتھ شنڈے کے باغی ہونے کے بعد سیاسی گلیاروں میں شروع ہوئی اٹھا پٹک اب کورٹ میں پہنچ گئی ہے۔ دراصل مہاراشٹر اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے ذریعہ 16باغی ایم ایل سی کو نوٹس جاری کئے جانے کے بعد شنڈے گروپ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے اور پارٹی کے ذریعہ انہیں ناہل قرار دینے والی درخواست کو چیلنج دیتے ہوئے ایک درخواست دائر کی ہے۔ ایکناتھ شنڈے کے ذریعہ یہ درخواست دائر کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک اور درخواست کی گئی ہے۔ جس میں اسمبلی میں شیوسینا مقننہ پارٹی کے لیڈر اور چیف وہپ کی تقرری میں ترمیم کو چلینج کیا گیا ہے۔
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور