نئی دہلی — : میری شادی کو ڈھائی سال ہوگئے ہیں۔شادی کے ایک مہینے بعد سسرال والوں کو بچے کے کو لے کر بات شروع ہوئی، میری ساس نے صاف کہا لڑکاہی چاہئے۔ رشتہ دار کے سامنے بھی کھل کر بول دیتیں۔ اگر بھول سے بھی لڑکی پیدا کی تو سمجھ لینا، اسے بھی مار دونگی تجھے بھی نہیں چھوڑنگی۔ اس نے جو کہا وہ کیا۔یہ درد میرٹھ کی اس بے بس ماں کا جس نے 4ماہ کی بیٹی کو کھودیا۔ 14جون کو ساس نے معصوم پوتی کو زمین پر پٹک دیا۔ اس سے بچی کی موت ہوگئی۔
لیساڑی گیٹ علاقہ میں رہنے والی فوزیہ نے کہا کہ میں نے صاف انکار کردیاتھاکہ اپنی امی ابو سے اب سسرال کے لئے اور پیسے کا تقاضہ نہیں کرونگی۔ اس پر جھگڑا ہوا شوہر نے مجھے مارا پیٹا اور ساس نے میری معصوم جان کو قتل کردیا۔
فوزیہ نے کہا میری ساس کہتی تھی کہ جس روز تو بیٹی کو جنم دے گی سمجھ لینا گھر سے تیرا دانہ پانی ختم۔ جیسا ہی ساس نے جنم ہونے کے بعد میری بیٹی کو مار دیا۔لیکن کسی طرح میں نے بیٹی کو بچا لیالیکن میں زیادہ دن تک اس کو نہیں بچا سکی۔ 14جون کو میری معصوم سی بچی کو دادی نے قتل کردیا۔
ابو کے پاس کہنا سے اتنے پیسے ہیں کہ وہ کار کا انتظام کرسکیں۔ ابھی بیٹی کے ہونے پر 2لاکھ کا سامان اور 2لاکھ نقد، کل 4لاکھ روپے۔
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور