شیئر کریں پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31جنوری کو شروع ہوگا admin1 15 جنوری , 202215 January, 2022 0 تبصرے پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31جنوری کو شروع ہوگا۔ بجٹ اجلاس کا پہلا نصف 31جنوری سے 11فروری تک چلے گا۔ اس کے بعد 14مارچ کو اجلاس پھر شروع ہوگا جو 8اپریل تک جاری رہے گا۔ حکومت پہلی فروری کو 2022-23 کے مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی۔