سری نگر، 4 نومبر۔۔ہندوستان اور پاکستان کی افواج نے جمعرات کو روشنیوں کے تہوار ‘دیوالی’ کے موقع پر لائن آف کنٹرول کے متعدد سیکٹروں میں مٹھائیوں کا تبادلہ کیا ہے سری نگر میں مقیم دفاعی ترجمان کرنل عمران موسوی نے بتایا کہ جمعرات کو دیوالی کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج نے امن، ہم آہنگی اور ہمدردی کو فروغ دینے کے لئے ایک فلیگ میٹنگ منعقد کی اور مٹھائیوں کا تبادلہ کیا ہے انہوں نے بتایا کہ مٹھائیوں کا تبادلہ ایل او سی کے کمان امن سیتو، اوڑی اور تیٹوال کراسنگ پوائنٹس پر کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ یہ یہ تقریبات اس وقت منعقد کی گئی ہیں جب دونوں ممالک کی افواج جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کر رہی ہیں۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج