حیدرآباد۲۳ ،اکٹوبر(پی ایم آئی)حضورآباد میں بی جے پی امیدوار اٹلا راجندر کو کا میابی سے ہمکنار کر نے کے مقصد سےبی جے پی اقلیتی مورچہ نے کمر کس لی ہے۔اس خصوص میں اقلیتی مورچہ کا ایک وفد آج بھاگیہ نگر سٹی یونٹ کے صدر ضیا آفندی اور اسٹیٹ لیڈر عقیل مرزا کی قیادت میںحضورآباد روانہ ہوا۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ کےصدر نے میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا کےٹی آر ایس زر اور زور کے ذریعے چناؤ جیتنا چاہیتی ہے۔اس ضمن میں بی جے پی قائدین انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے حضورآباد اسمبلی کے رائے دہندوں کوٹی آر ایس کی عوام دشمن پا لیسوںکے علاوہ اقلیتوں اوردلتوں سے کی گیئ نا انصافیوں سے واقف کر وائنگے۔اسٹیٹ لیڈر عقیل مرزانے کہا کے ٹی آر اس کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اس لئے وہ بوکھلا ہٹ کا شکار ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج