ئی دہلی، 14 جون۔۔ وزیراعظم نریندر مودی نےاسرائیل کا وزیراعظم بننے پر مسٹر نفتالی بینیٹ کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے آج ایک ٹویٹ میں کہا، ’’ عزت مآب نفتالی بینیٹ، اسرائیل کا وزیراعظم بننے پر آپ کو مبارک باد ۔
اگلے سال ہمارے سفارتی تعلقات کے 30 سال مکمل ہوجائیں گے ، جس کے مدنظر میں آپ سے ملاقات کا خواہش مند ہوں اور چاہتا ہوں کہ دونوں ممالک کے بیچ اسٹریٹجک شراکت داری