حکومت نے ہر ایک مخنث کو ایک ہزار پانچ سو روپئے کی مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا

حکومت نے ہر ایک مخنث کو ایک ہزار پانچ سو روپئے کی مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ کووڈ وبا کے دوران اپنی بنیادی ضروریات پوری کرسکیں۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ مالی امداد مخنث لوگوں کو اپنی روز مرہ کی ضروریات پوری کرنے میں مدد کرے گی۔ وزارت نے غیرسرکاری تنظیموں اور مخنث افراد کیلئے کام کرنے والی سماجی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ حکومت کے اِس اقدام کے بارے میں لوگوں کو بیداری پیدا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں