تلنگانہ اضلاع بشمول حیدرآبادمیں کرونا کیسس میں کمی

حیدرآباد _ تلنگانہ  میں  گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے  3308 مثبت کیس درج ہوئے ہیں اور21اموات ہوئی ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر ریاست میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد5,51,035اور اموات 3,106ہوگئی ہے۔ ۔ حیدرآباد کے علاوہ ریاست کے کئی اضلاع میں کورونا کے کیسوں میں کمی دیکھی گئی۔تقریباً20اضلاع میں 100سے کم کیسس درج ہوئے جبکہ گزشتہ 15دنوں سے ان اضلاع میں یومیہ 100سے زیادہ مثبت کیس درج ہوتے تھے۔ جی ایچ ایم سی کے حدود میں 513مثبت کیس درج ہوئے ہیں جبکہ دیگر اضلاع میں درج مثبت کیسوں کی تفصیلات اس طرح ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں