حیدرآباد 12 مئی (پی ایم آئی)کمشنر پولیس حیدرآبا دانجنی کمار نے کہا کہ کرونا سے جاری جنگ میں کا میا بی کا انحصار عوامی تعاون پر منحصرہےانہوں نے نماز عید الفطر گھروں پر ہی ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کے ہائی کورٹ کی نگاہ بھی ہم پر ہے،تمام سے گذارش ہے کہ گھروں میں ہی نماز اداکریں جو آپ کے خاندان کے لئے بے حد ضروری ہے۔ مسجد کو ویران کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ اسی لئے چار منتخب افراد کے ساتھ مسجد میں نماز ادا کی جائے۔ یہ ظالم کورونا وائرس آپ کے گھر میں گھسنے کے لئے بے چین ہے۔ یہ خود چل کر آپ کے گھر میں نہیں آسکتالیکن اگرآپ خریداری کیلئے بازار جارہے ہیں تو یہ اُس کے ساتھ آپ کے گھر میں داخل ہوجائے گا۔ عید کی نماز گھر میں ہی اداکرنا ہی موجودہ وقت اور حالات کا تقاضہ ہے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج