حیدررآباد ، 23 مارچ ( محمد ناصر۔ پی ایم آئی): حکمران ٹی آر ایس پارٹی کے ایم ایل اے کرانتھی کرن نے آج ریاستی پولیس کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا کہ ریاستی پولیس پورے ملک میں جرائم کی تحقیقات میں سب سے بہتر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاستی پولیس ملک میں بہترین ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریاست میں امن و امان بھی بہترین ہے۔ انہوں نے یہ باتیں محکمہ پولیس سے متعلق مطالبات پر حصہ لیتے ہوئے کہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ریاست میں پرامن امن وامان کی وجہ سے ریاست میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کا محکمہ پولیس امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے۔ (پی ایم آئی)
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج