اکستان کے وزیراعظم کووڈ19 سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔ ملک کے وزیرصحت نے کہاہے کہ 68 سالہ عمران خان گھر پر ہی الگ تھلگ ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم نے جمعرات کو چین میں بنی ویکسین کی پہلی ڈوز لی تھی۔پاکستان میں دس مارچ سے ٹیکہ کاری کی جارہی ہے، جس میں پہلے بزرگ لوگوں کو ٹیکہ لگایاجارہاہے۔وزیراعظم نریندرمودی نے جناب عمران خان کی جلدصحتیابی کےلئے دعا کی ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج