مرکزی وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کی جیلوں میں قید 478600 قیدیوں میں سے 67 فیصد سے زیادہ ہندو ہیں جبکہ تقریبا 18 فیصد مسلمان ہیں۔ وزیر مملکت برائے امور داخلہ کشن ریڈی نے گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں جیلوں سے متعلق اعداد و شمار پیش کئے جو نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی ریسرچ پر مبنی ہے۔ جنہیں 31 دسمبر 2019 تک اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جیلوں میں قیدیوں میں 321155 (67.10 فیصد) ہندو، 85307 (17.82 فیصد) مسلمان، 18001 (3.67 فیصد) سکھ، 13782 (2.87 فیصد) عیسائی اور 3557 (0.74 فیصد)’دیگر‘ شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق صنف کی بنیاد پر خواتین میں 13416 ہندو، 3162 مسلمان، 721 سکھ، 784 عیسائی اور 261 دیگر شامل تھے ،اترپردیش میں سب سے زیادہ 72512 ہندو اور 27459 مسلمان قیدی ہیں۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج