نئی دہلی،15 فروری۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج